حرارت حمی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (طب) بخار کی حالت میں ہونے والی حرارت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (طب) بخار کی حالت میں ہونے والی حرارت۔